جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

شیائومی کا 10 نئے فائیوجی سمارٹ فونز متعارف کرانے کا اعلان

datetime 21  اکتوبر‬‮  2019 |

بیجنگ( آن لائن )چین کی سمارٹ فون بنانے والی کمپنی شیائومی نے آئندہ سال فائیوجی ٹیکنالوجی کے حامل 10 نئے فونز متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر لی جن نے گزشتہ روز ایک تقریب کے دوران کہا کہ شیائومی 2020 میں اپنے 10سے زیادہ نئے سمارٹ فونز متعارف کرانے کا ارادہ رکھتی ہے،اس حوالے سے کام تیزی سے جاری ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ ماہ شیائومی نے اپنا فائیوجی ٹیکنالوجی کا حامل پہلا سمارٹ فون ایم آئی پرو لانچ کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…