منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

زونگ4G کی جانب سے چائنہ جانے والوں کے لئے پری پیڈ اورپوسٹ پیڈ رومنگ بنڈلز کا اجراء

datetime 6  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (9ستمبر 2019): پاکستان کا معروف ٹیلی کام آپریٹر زونگ4Gپاکستان کا پہلا ٹیلی کام آپریٹر بن گیا ہے جس نے چائنہ کے لئے پری پیڈ اور پوسٹ پیڈ دونوں رومنگ بنڈل کا اجراء کیا جو کہ کمپنی کی طرف سے اپنے صارفین کو بلا تعطل خدمات کی فراہمی کی حکمت عملی کا حصہ ہے۔ اپنے صارفین کی سہولت کے پیش نظر یہ رومنگ بنڈلز اس لئے پیش کیے گئے کہ صارفین دوران سفر زونگ 4Gکی بلا تعطل خدمات سے مستفید ہو سکیں۔

زونگ4Gکے متعلقہ دونوں پری پیڈ اور پوسٹ پیڈ رومنگ بنڈلز چائنہ کے سفر کے دوران استعمال کیے جا سکتے ہیں۔ پوسٹ پیڈ صارفین اپنے موبائل سے ہیلپ لائن310ڈائل کر کے حاصل کرسکے ہیں، جس میں 60وائس منٹس، 60ایس ایم ایس اور3GBڈیٹا انتہائی مناسب قیمت مبلغ3000/-علاوہ ٹیکس پردستیاب ہو گا۔ صارفین کی سہولیات کا مد نظر رکھتے ہوئے زونگ 4Gپری پیڈ صارفین کے لئے 2آسان رومنگ بنڈلز لا رہا ہے۔ پری پیڈ کسٹمرز اپنے موبائل سے*4255#ڈائل کر کے متعلقہ سہولت حاصل کر سکتے ہیں جس میں انہیں 300وائس منٹس، 300ایس ایم ایس صرف2000روپے بشمول ٹیکس دستیاب ہوں گے یا *4255#ڈائل کریں اور 150وائس منٹس، 150ایس ایم ایس صرف1000/-روپے بشمول ٹیکس حاصل کر سکتے ہیں۔

ٹیلی مواصلات کی صنعت میں سب سے پہلے رومنگ بنڈل کے اجراء کے موقع پر زونگ4G کے ترجمان نے کہا، ـ” زونگ 4Gجس نے ہمیشہ اپنے صارفین کی ضرورت اور آسانی کو مد نظر رکھتے ہوئے اپنی حکمت عملی تشکیل دیتی ہے اپنے صارفین کو بہترین خدمات کی فراہمی میں کوئی کسر نہیں اٹھا رکھے گی۔ ان دورومنگ بنڈلز کے آغاز کا مقصد یہی تھا کہ زونگ4Gکے صارفین اب کالزسن سکتے ہیں، کالز کر سکتے ہیں اور بلا تعطل انٹرنیٹ استعمال کر سکتے ہیں”۔

جدت اور عالمی معیار کے صارفین کے تجربے پر یقین رکھنے والی کمپنی کے طور پر زونگ 4Gنے اپنے صارفین کی ضروریات کو ہمیشہ ترجیحی بنیادوں پر پورا کرنے پر یقین رکھتی ہے۔



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…