جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان میں موبائل فون استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد کتنے کروڑ ہوگئی؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 11  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد( آن لائن )پاکستان میں تھری اور فور جی صارفین کی تعداد 6 کروڑ سے تجاوز کرگئی۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی ای) کی رپورٹ کے مطابق 31 جنوری 2019 تک ملک میں موبائل فون استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد 15 کروڑ 33لاکھ 2ہزار تک بڑھ گئی اس طرح دسمبر 2018 کے مقابلہ میں جنوری 2019 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 0.684 ملین کا اضافہ ہوا ہے، دسمبر 2018 کے اختتام پر

صارفین کی تعداد 15 کروڑ 39 لاکھ 86 ہزار ریکارڈ کی گئی تھی۔رپورٹ کے مطابق ملک میں موبائل فون استعمال کرنے والوں کی شرح مجموعی آبادی کے 75.78 فیصد تک بڑھ گئی جو دسمبر 2018 کے اختتام پر 75.15 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی۔ دوسری جانب جنوری 2019 کے اختتام پر ملک میں براڈ بینڈ صارفین کی تعداد 6 کروڑ 51 لاکھ 39 ہزار 237 تک بڑھ گئی جو دسمبر 2018 کے اختتام پر 6 کروڑ 37 لاکھ 73 ہزار 916 تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…