جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

مارک زکربرگ کی ایسی بات ,جوکبھی موجودہ حکمرانوں کے منہ سے ایک باربھی نہیں نکلی

datetime 28  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (نیوزڈیسک)مارک زکربرگ کی ایک ایسی بات جو کہ فیس بک لانچ کرنے کے بعد سے ارب پتی بننے تک بالکل نہیں بدلی اور وہ ہے گرے ٹی شرٹ جو کہ وہ روزانہ پہنتا ہے. فیس بک کے سی ای او نے اس ہفتے اپنے والدین بننے کی چهٹیوں سے کام پر واپس آنے کے بعد وارڈروب کی ایک تصویر شئیر کی جس میں دو طرح کی ٹی شرٹس ہیں جو کہ وہ روزانہ پہنتے ہیں. اس کا مخصوص لباس غیردلچسپ لگتا ہے لیکن مارک زکربرگ کے پاس ان مخصوص ٹی شرٹس کو پہننے کی جائز وجہ ہے. ان کا کہنا ہے ہرروز ایک جیسا لباس پہننے سے اس کی توانائی کام کے معاملے ضروری فیصلوں پر مرکوز ہوتی ہے. 31 سالہ زکربرگ نے 2014 میں اپنے پہلے عوامی سوال و جواب کے سیشن میں بتایا جب اس سے پوچها گیا کہ اس کا لباس کبهی تبدیل کیوں نہیں ہوتا؟ مارک زکربرگ نے کہا ” میں اپنی زندگی کو صاف رکهنا چاہتا ہوں اور اس کے لیے میں نے کچه فیصلے کیے ہیں تاکہ میں صرف اور صرف لوگوں کی خدمت کر سکوں”.

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…