لکسمبرگ سٹی (نیوزڈیسک )اب آپ کوسکائپ مترجم(Skype Translator) کے ہوتے ہوئے زبان کی مشکلات سے گھبرانے کی ضرورت نہیں۔سکائپ ٹرانسلیٹر پریویو میں اب جرمن اور فرانسیسی کی سپورٹ بھی شامل ہے۔ مزید یہ کہ یہ سہولت اب سب کے لیے دستیاب ہے۔اس سہولت کو استعمال کرنے کے لیے ونڈوز 8.1 سٹور سے سکائپ مترجم ڈان لوڈ کریں اور استعمال کریں۔ استعمال کرنے کے لیے سائن اپ کرنے کی بھی ضرورت نہیں۔سکائپ مترجم اب چینی(منڈارین)، انگریزی، فرانسیسی، جرمن، اطالوی اور سپینی زبانوں کے درمیان براہ راست ترجمہ کر سکتاہے۔انسٹنٹ میسجنگ کے دوران یہ ٹرانسلیٹر 50 زبانوں کے درمیان ترجمہ کر سکتا ہے۔سکائپ مترجم کی بدولت کسی بھی ڈیوائس پر موجود سکائپ کلائنٹ پر کال کی جا سکتی ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
ربیع الاول کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیا
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
رخصتی گھر سے کریں گے، والد نے پسند کی شادی کرنے والی بیٹی کو گھر لے جا کر مار دیا
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں مزید اہم انکشافات سامنے آگئے
-
جشنِ میلاد النبی ﷺ کے موقع پر تین روزہ تعطیلات کا اعلان
-
سرکاری ملازمین کا جی پی فنڈ کتنا ہوگا؟ نوٹیفکیشن جاری



















































