عرفان خان نے پہلے ہی اپنی موت کی خبر دیدی تھی، بابیل خان کا انکشاف
ممبئی (این این آئی)گزشتہ سال اس دْنیا سے رخصت ہوجانے والے بالی ووڈ اداکار عرفان خان کے بڑے بیٹے بابیل خان نے انکشاف کیا ہے کہ اْن کے والد نے اپنے انتقال سے تین دن پہلے ہی اْنہیں اپنی موت کی خبر دے دی تھی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عرفان خان کے بڑے بیٹے بابیل… Continue 23reading عرفان خان نے پہلے ہی اپنی موت کی خبر دیدی تھی، بابیل خان کا انکشاف