عمران عباس ترکی کے سفیر برائے خیرسگالی مقرر
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے مقبول اداکار عمران عباس کو ترکی حکومت کی جانب سے سفیر برائے خیرسگالی مقرر کیا گیا ۔گزشتہ روز مقبول فوٹوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر عمران عباس کی جانب سے ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے ترکی کا خیر سگالی سفیر مقرر ہونے پر خوشی کا اظہار کیا گیا۔اداکار نے اپنی پوسٹ… Continue 23reading عمران عباس ترکی کے سفیر برائے خیرسگالی مقرر