سیشن کورٹ نے میشا شفیع کی اپیل پر فیصلہ سنا دیا
لاہور( این این آئی)سیشن کورٹ نے گلوکارہ میشا شفیع کی اپیل پر فیصلہ سناتے ہوئے عدالت پیش ہونے کا حکم کالعدم دیتے ہوئے ضلع کچہری میں سکیورٹی بانڈزجمع کروانے سے روک دیا ۔ایڈیشنل سیشن جج حامد حسین نے میشا شفیع کی کی جانب سے ضلع کچہری میں طلبی کے فیصلے کو سیشن کورٹ میں چیلنج… Continue 23reading سیشن کورٹ نے میشا شفیع کی اپیل پر فیصلہ سنا دیا