رابی پیر زادہ نے حمد اور نعت کی ریکارڈنگ کے بعد قرآن پاک لکھنے کاکام شروع کر دیا
لاہور( این این آئی)شوبز کو خیر باد کہنے والی رابی پیر زادہ نے رمضان المبارک کی مناسبت سے حمد اور نعت شریف کی ریکارڈنگ کروانے کے بعد قرآن پاک لکھنے کاکام بھی شروع کر دیا۔ رابی پیرزادہ نے کہا کہ میں نے ہاتھ سے ساتویں پارے کا نصف لکھ لیا ہے ، الحمد اللہ جو… Continue 23reading رابی پیر زادہ نے حمد اور نعت کی ریکارڈنگ کے بعد قرآن پاک لکھنے کاکام شروع کر دیا