40 سال تک ریڈیو پاکستان سے منسلک رہنے والے مایہ ناز کمپئیر خالد بشیر رضائے الہی سے انتقال کر گئے
اسلام آباد (این این آئی)مایہ ناز کمپئیر خالد بشیر رضائے الہی سے انتقال کر گئے ۔مرحوم تقریباً40 سال تک ریڈیو پاکستان سے منسلک رہے ۔مختصر علالت کے باعث 77برس کی عمر میں وفات پائی ۔مرحوم ریڈیو پاکستان اسلام آباد کے اسٹوڈیو سے قومی نشریاتی رابطے پر نشر کیے جانے والے دینی تعلیمات کے پروگرام حی… Continue 23reading 40 سال تک ریڈیو پاکستان سے منسلک رہنے والے مایہ ناز کمپئیر خالد بشیر رضائے الہی سے انتقال کر گئے