عارف لوہار کی رمضان سپیشل حمد’’میرا اللہ اک قرآن ہے اک‘‘ریلیز کردی گئی
کھڈیاں خاص(این این آئی)بین الاقوامی شہرت یافتہ فوک گلوکار عارف لوہار کی رمضان سپیشل حمد’’میرااللہ اک قرآن ہے اک‘‘ ریلیز کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق اس خصوصی حمد کو گذشتہ روز ایس ایم گولڈ کمپنی نے اپنے آفیشل یوٹیوب چینل و دیگر سوشل سائیٹس پر ریلیز کیا ہے۔اس حمد کی شاعری نامورشاعر ایس ایم صادق کی… Continue 23reading عارف لوہار کی رمضان سپیشل حمد’’میرا اللہ اک قرآن ہے اک‘‘ریلیز کردی گئی