دپیکا پڈوکون سمیت پوری فیملی کرونا وائرس کا شکار ہو گئی
ممبئی(این این آئی) بھارتی اداکارہ دپیکا پڈوکون اور ان کا پورا گھرانہ کورونا وائرس میں مبتلا ہوگیا ہے۔بھارت میں اس وقت کورونا وائرس کی تیسری لہر نے تباہی مچائی ہوئی ہے اور روزانہ کی بنیاد پر 3 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ ہورہے ہیں اس کے علاوہ ہلاکتوں کی تعداد بھی ہزاروں میں ہے جب… Continue 23reading دپیکا پڈوکون سمیت پوری فیملی کرونا وائرس کا شکار ہو گئی