جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

ماہرہ خان کی بالی ووڈ کے بعد بھارتی ڈرامہ انڈسٹری میں انٹری

datetime 9  مئی‬‮  2021

ماہرہ خان کی بالی ووڈ کے بعد بھارتی ڈرامہ انڈسٹری میں انٹری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)پاکستان کی بین الاقوامی شہرت یافتہ خوبرو اداکارہ ماہرہ خان بالی ووڈ میں جلوہ گر ہونے کے بعد اب بھارتی ٹی وی انڈسٹری میں انٹری کرنے کو تیار ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی چینل کی جانب سے پاکستان کی نامور اداکارہ کے ہمراہ… Continue 23reading ماہرہ خان کی بالی ووڈ کے بعد بھارتی ڈرامہ انڈسٹری میں انٹری

عارف لوہار کی اہلیہ انتقال کر گئیں

datetime 9  مئی‬‮  2021

عارف لوہار کی اہلیہ انتقال کر گئیں

لاہور (آن لائن )پاکستان کے نامور فوک گلوکار عارف لوہار کی اہلیہ لاہور میں انتقال کر گئیں۔تفصیلات کے مطابق عارف لوہار کی اہلیہ کو بخار ہوا تھا جس کے بعد انہیں نجی اسپتال میں داخل کروایا گیا، حالت زیادہ خراب ہونے پر انہیں گزشتہ روز وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ… Continue 23reading عارف لوہار کی اہلیہ انتقال کر گئیں

پاکستان کی سینئر اداکارہ انتقال کرگئیں

datetime 9  مئی‬‮  2021

پاکستان کی سینئر اداکارہ انتقال کرگئیں

کراچی ( آن لائن)پاکستان کی معروف اداکارہ و گلوکارہ عارفہ صدیقی کی والدہ طلعت صدیقی انتقال کرگئیں،اداکارہ طلعت صدیقی پاکستان کی معروف گلوکارہ فریحہ پرویز کی خالہ اور اداکارہ عارفہ صدیقی کی والدہ تھیں۔ فریحہ پرویز نے سوشل میڈیا پر طلعت صدیقی کے انتقال کی افسوسناک خبر شیئر کی اور کہا کہ میری خالہ طلعت… Continue 23reading پاکستان کی سینئر اداکارہ انتقال کرگئیں

مایا علی کی رات کو گلی میں کرکٹ کھیلتے ہوئے ویڈیو وائرل

datetime 9  مئی‬‮  2021

مایا علی کی رات کو گلی میں کرکٹ کھیلتے ہوئے ویڈیو وائرل

کراچی (این این آئی)ڈراموں اور فلموں میں شاندار اداکاری کرنے والی مایا علی نے اب بلا سنبھال لیا۔اداکارہ کی دیر رات کو کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو انسٹاگرام پر وائرل ہو رہی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مایا علی بیٹنگ کر رہی ہیں… Continue 23reading مایا علی کی رات کو گلی میں کرکٹ کھیلتے ہوئے ویڈیو وائرل

مختصر پاکستانی فلم نے تین عالمی ایوارڈز جیت لئے

datetime 9  مئی‬‮  2021

مختصر پاکستانی فلم نے تین عالمی ایوارڈز جیت لئے

کراچی (این این آئی) انتہائی کم بجٹ پر پاکستانی طلبہ کی جانب سے بنائی گئی مختصر فلم دریا کے اس پار نے امریکا میں ہونے والے عالمی فلم فیسٹیول میں تین بڑے ایوارڈز جیت لئے۔لاہور اانجینئرنگ یونیورسٹی کے سابق طلبہ کی جانب سے بنائی گئی مختصر دورانئے کی فلم دریا کے اس پار کا ٹریلر… Continue 23reading مختصر پاکستانی فلم نے تین عالمی ایوارڈز جیت لئے

خالہ! اب پہلے جیسا کچھ نہیں رہے گا  زارا نور کا سنبل شاہد کیلئے پیغام

datetime 7  مئی‬‮  2021

خالہ! اب پہلے جیسا کچھ نہیں رہے گا  زارا نور کا سنبل شاہد کیلئے پیغام

کراچی (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور اسماء  عباس کی بیٹی زارا نور عباس نے اپنی مرحومہ خالہ سنبل شاہد کی یادگار ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔زارا نور عباس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی مرحومہ خالہ سنبل شاہد کی ایک یادگار ویڈیو شیئر کی ہے جس میں… Continue 23reading خالہ! اب پہلے جیسا کچھ نہیں رہے گا  زارا نور کا سنبل شاہد کیلئے پیغام

ایک مرتبہ میت پر رونے اور بین کرنے کیلئے 5 لاکھ بھارتی روپے کی پیشکش ہوئی تھی‘چنکی پانڈے کا حیران کن انکشاف

datetime 7  مئی‬‮  2021

ایک مرتبہ میت پر رونے اور بین کرنے کیلئے 5 لاکھ بھارتی روپے کی پیشکش ہوئی تھی‘چنکی پانڈے کا حیران کن انکشاف

ممبئی (این این آئی)شوبز شخصیات کو شادیوں اور  دیگر تقریبات میں  مدعو کرنا معمول کی بات ہے جس کے لیے انہیں معاوضہ بھی ادا کیا جاتا ہے تاہم بالی وڈ اداکار  چنکی پانڈے کو  ایک مرتبہ میت پر رونے اور بین کرنے کے لیے 5 لاکھ بھارتی روپے کی پیشکش ہوئی تھی۔ایک انٹرویو میں چنکی… Continue 23reading ایک مرتبہ میت پر رونے اور بین کرنے کیلئے 5 لاکھ بھارتی روپے کی پیشکش ہوئی تھی‘چنکی پانڈے کا حیران کن انکشاف

دو ہفتوں میں کورونا سے بھارت کی 16 معروف شوبز شخصیات ہلا ک

datetime 7  مئی‬‮  2021

دو ہفتوں میں کورونا سے بھارت کی 16 معروف شوبز شخصیات ہلا ک

ممبئی (این این آئی)پڑوسی ملک بھارت اس وقت کورونا کی دوسری لہر کے دوران بدترین حالات کا شکار ہے اور وہاں گزشتہ دو ہفتوں سے یومیہ 2 سے ساڑھے تین ہزار افراد وبا کے باعث ہلاک ہو رہے ہیں۔بھارت میں کورونا کے آغاز سے 6 مئی تک سب سے زیادہ ہلاکتیں 6 مئی کو ریکارڈ… Continue 23reading دو ہفتوں میں کورونا سے بھارت کی 16 معروف شوبز شخصیات ہلا ک

بشریٰ انصاری نے بہن کی وفات کے بعد جذباتی پیغام جاری کر دیا

datetime 7  مئی‬‮  2021

بشریٰ انصاری نے بہن کی وفات کے بعد جذباتی پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/آن لائن )سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری اور اسماء عباس کی بہن سنبل شاہد گزشتہ روز کرونا وائرس کے باعث خالق حقیقی سے جا ملی تھیں۔ آج بشریٰ انصاری نے اپنی مرحومہ بہن کے لیے سوشل میڈیا پر ایک جذباتی پیغام جاری کیا ہے۔فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن (ایپ) انسٹاگرام پر جاری کیے گئے… Continue 23reading بشریٰ انصاری نے بہن کی وفات کے بعد جذباتی پیغام جاری کر دیا

1 218 219 220 221 222 223 224 225 226 227 228 857