بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

بدسلوکی کے واقعات پر اداکارہ ثروت گیلانی نے خواتین کوانوکھامشورہ دیدیا

datetime 22  اگست‬‮  2021

بدسلوکی کے واقعات پر اداکارہ ثروت گیلانی نے خواتین کوانوکھامشورہ دیدیا

لاہور( این این آئی)اداکارہ ثروت گیلانی نے خواتین سے بدسلوکی کے واقعات پر انہیں انوکھا مشورہ دیدیا۔اداکارہ نے انسٹاگرام اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں انہوں نے بندوق تھامی ہوئی ہے اور نشانہ لگارہی ہیں۔ثروت گیلانی نے تصویر کے ساتھ کیپشن میں لکھا کہ ہم تمام لڑکیوں کی بہترین دوست یہ بندوق ہونی… Continue 23reading بدسلوکی کے واقعات پر اداکارہ ثروت گیلانی نے خواتین کوانوکھامشورہ دیدیا

معاشرے میں چند درندہ نمامردوں کی وجہ سے خوف پھیلنا کسی صورت بھی قابل قبول نہیں‘قوی خان

datetime 22  اگست‬‮  2021

معاشرے میں چند درندہ نمامردوں کی وجہ سے خوف پھیلنا کسی صورت بھی قابل قبول نہیں‘قوی خان

لاہور( این این آئی)سینئر اداکار قوی خان نے کہا ہے کہ معاشرے میں چند درندہ نمامردوں کا خوف پھیلنا کسی صورت بھی قابل قبول نہیں،ہر کوئی اپنے عمل کا جوابدہ ہے ، اوباشوں کے ہجوم کی جس طرح کی تواتر سے ویڈیوز منظر عام پر آرہی ہیں کیا اسے مہذب معاشرہ کہا جا سکتا ہے… Continue 23reading معاشرے میں چند درندہ نمامردوں کی وجہ سے خوف پھیلنا کسی صورت بھی قابل قبول نہیں‘قوی خان

میرے پاس انٹرنیٹ ہے اور نہ ہی لیپ ٹاپ ، انور مقصود

datetime 16  اگست‬‮  2021

میرے پاس انٹرنیٹ ہے اور نہ ہی لیپ ٹاپ ، انور مقصود

کراچی (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کے مشہور ترین مزح نگار، شاعر ، مصنف، ٹی وی میزبان اور مصور انور مقصود نے سوشل میڈیا پر اپنے نام سے مسنوب اکائونٹ سے خبر دار کردیا۔انور مقصود کا ایک ویڈیو پیغام سوشل میڈیا پر زیرگردش ہے جس میں وہ اپنا تعارف کرواتے ہوئے کہتے ہیں کہ میرے… Continue 23reading میرے پاس انٹرنیٹ ہے اور نہ ہی لیپ ٹاپ ، انور مقصود

سجل علی کو اداکاری کے رموز پر عبور حاصل ،میں بھی ان کے کام کی مداح ہوں‘صبور علی

datetime 16  اگست‬‮  2021

سجل علی کو اداکاری کے رموز پر عبور حاصل ،میں بھی ان کے کام کی مداح ہوں‘صبور علی

لاہور( این این آئی)خوبرو اداکارہ صبورعلی نے کہا ہے کہ اداکاری میں میں نے اور میری بہن سجل علی نے کبھی ایک دوسرے سے موازنہ نہیں کیا، سجل علی مجھ سے اچھی اداکارہ ہیںاوریہی بات وہ میرے بارے میں بھی کہتی ہیں۔ ایک انٹر ویو میں انہوںنے کہا کہ سجل علی بڑی ذہین اورسمجھدار ہیں،… Continue 23reading سجل علی کو اداکاری کے رموز پر عبور حاصل ،میں بھی ان کے کام کی مداح ہوں‘صبور علی

گلوکارعارف لوہارنے کورونا ویکسین کی دوسری ڈوزبھی لگوا لی

datetime 16  اگست‬‮  2021

گلوکارعارف لوہارنے کورونا ویکسین کی دوسری ڈوزبھی لگوا لی

لاہور( این این آئی)نامورگلوکارعارف لوہارنے کورونا ویکسین کی دوسری ڈوزبھی لگوا لی ۔گفتگو کرتے ہوئے عارف لوہار نے کہا ہے کہ ہمیں فی الوقت کورونا وباء کے ساتھ ہی گزارا کرنا پڑے گا،کورونا سے بچائو کے لئے ویکسین لازمی ہے لیکن ہمیں اس کے ساتھ ساتھ احتیاطی تدابیر بھی اختیار کرنا ہوںگی۔ ویکسین لگوانے سے… Continue 23reading گلوکارعارف لوہارنے کورونا ویکسین کی دوسری ڈوزبھی لگوا لی

نصرت فتح علی کو مداحوں سے بچھڑے 24سال گزرگئے

datetime 16  اگست‬‮  2021

نصرت فتح علی کو مداحوں سے بچھڑے 24سال گزرگئے

لاہور( این این آئی)برصغیر پاک و ہند سمیت دنیا بھر میں کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے عظیم قوال، موسیقار و گلوکار استاد نصرت فتح علی خان کی 24ویں برسی گزشتہ روز منائی گئی ۔پنجاب کے شہر فیصل آباد کے معروف گھرانے سے تعلق رکھنے والے ممتاز گلوکار اور منفرد لہجے کے قوال و موسیقار… Continue 23reading نصرت فتح علی کو مداحوں سے بچھڑے 24سال گزرگئے

اداکارہ سجل علی نے بچے کی پیدائش سے متعلق انسٹاگرام پر ایک اسٹوری شیئر کی جو وائرل ہوگئی

datetime 11  اگست‬‮  2021

اداکارہ سجل علی نے بچے کی پیدائش سے متعلق انسٹاگرام پر ایک اسٹوری شیئر کی جو وائرل ہوگئی

کراچی (این این آئی)معروف اداکارہ سجل علی نے بچے کی پیدائش سے متعلق انسٹاگرام پر ایک اسٹوری شیئر کی جو وائرل ہوگئی۔انسٹاگرام پر سجل علی کی جانب سے حال ہی میں ایک اسٹوری شیئر کی گئی جسے دیکھ اندازہ لگایا جارہا ہے کہ شوبز کی ایک اور جوڑی کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع… Continue 23reading اداکارہ سجل علی نے بچے کی پیدائش سے متعلق انسٹاگرام پر ایک اسٹوری شیئر کی جو وائرل ہوگئی

عائشہ عمر کا والد کی برسی پر سوتیلے بہن بھائی کی موجودگی کا انکشاف

datetime 11  اگست‬‮  2021

عائشہ عمر کا والد کی برسی پر سوتیلے بہن بھائی کی موجودگی کا انکشاف

کراچی (این این آئی)پاکستان کی نامور اداکارہ و ماڈل عائشہ عمر نے پہلی مرتبہ سوشل میڈیا پر اپنے سوتیلے بہن بھائیوں کی موجودگی کا انکشاف کردیا۔ خیال رہے کہ اداکارہ و ماڈل حال ہی میں دورہ امریکا سے واپس وطن پہنچی ہیں جہاں ان کے سگے بھائی کے علاوہ سوتیلے بہن بھائی بھی قیام پذیر… Continue 23reading عائشہ عمر کا والد کی برسی پر سوتیلے بہن بھائی کی موجودگی کا انکشاف

شلپا شیٹھی اور ان کی والدہ کروڑوں روپے کے فراڈ میں ملوث نکلیں

datetime 11  اگست‬‮  2021

شلپا شیٹھی اور ان کی والدہ کروڑوں روپے کے فراڈ میں ملوث نکلیں

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹھی اور ان کی والدہ سنندا شیٹھی کروڑوں روپے کے فراڈ میں ملوث نکل آئی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ شلپا شیٹھی اور ان کی والدہ سنندا شیٹھی کے خلاف بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر لکھنؤ کے علاقے حضرت گنج اور بھوتی کھنڈ میں دو الگ الگ… Continue 23reading شلپا شیٹھی اور ان کی والدہ کروڑوں روپے کے فراڈ میں ملوث نکلیں

1 219 220 221 222 223 224 225 226 227 228 229 865