’’موجودہ حکومت سے زیادہ مزاحیہ حکومت آج تک نہیں دیکھی‘‘
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) معروف اداکارہ عفت عمر نے انٹرویو کے دوران انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اس حکومت سے زیادہ مزاحیہ حکومت میں نے آج تک نہیں دیکھی۔وائس آف امریکا کو دیئے گئے انٹرویو میں انکا کہنا تھا کہ میرے نزدیک اس حکومت سے زیادہ مزاحیہ حکومت انہوں نے آج تک نہیں… Continue 23reading ’’موجودہ حکومت سے زیادہ مزاحیہ حکومت آج تک نہیں دیکھی‘‘