جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

جنت تو نہیں ماں دیکھی ہے، مہوش حیات کا ماں کے بارے اظہار خیال

datetime 11  مئی‬‮  2021 |

کراچی (این این آئی)پاکستان کی مشہور و معروف اداکارہ مہوش حیات نے مائوں کے عالمی دن پر اپنی والدہ سے بے انتہا محبت کا اظہار کیا ہے۔والدہ کے ہمراہ مختلف مواقع پر لی گئیں تصاویر کو اپنے سوشل میڈیا اکائونٹس پر شیئر کرتے ہوئے مہوش حیات نے یہ شعر بھی لکھا کہ ’’چلتی پھرتی ہوئی

آنکھوں سے اذاں دیکھی ہے، میں نے جنّت تو نہیں دیکھی ہے ماں دیکھی ہے‘‘۔اس کے علاوہ مہوش حیات نے لکھا کہ دعا کرتے ہیں کہ  اللہ تعالیٰ دنیا کی تمام مائوں کو خوش،صحت مند اور محفوظ رکھے۔اداکارہ کی پوسٹ کو ان کے اکائونٹس پر ہزاروں لوگوں نے پسند کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…