اداکارہ کرینہ کپور پروڈیوسر بھی بن گئیں
ممبئی (این این آئی)مصنفہ بننے کے بعد اداکارہ کرینہ کپور خان نے اب پروڈکشن کی دنیا میں بھی قدم رکھ دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ فلم ساز ہنسل مہتا کے نئے پروجیکٹ میں ایکتا کپور خان کے ساتھ مل کر فلم پروڈیوس کریں گی۔بتایا گیا ہے کہ اسی پروجیکٹ میں کرینہ کپور خان اداکاری… Continue 23reading اداکارہ کرینہ کپور پروڈیوسر بھی بن گئیں