شوہر کے ساتھ نیم برہنہ تصویر پر پریانکا تنقید کی زد میں آگئیں
ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کی نیم برہنہ تصویر پر ہنگامہ کھڑا ہوگیا۔پریانکا چوپڑا اپنے شوہر کے ساتھ امریکا میں مقیم ہیں اور اپنی مصروفیات سے بھی مداحوں کو آگاہ کرتی رہتی ہیں۔ پریانکا نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شوہر نک جونس کے ہمراہ اتوار کو چھٹی منانے کی تصویر پوسٹ کی ہے۔اداکارہ… Continue 23reading شوہر کے ساتھ نیم برہنہ تصویر پر پریانکا تنقید کی زد میں آگئیں