چوہدری سالک حسین پھوپھی پر برہم ہو گئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین کے صاحبزادے سالک حسین اپنی پھوپھی پر برہم ہو گئے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انہوں نے ایک ویڈیو شیئر کی جس کی کیپشن میں انہوں نے لکھا ہے کہ ’’پرویز الٰہی صاحب کی سالی جو میری پھپھو ہیں،… Continue 23reading چوہدری سالک حسین پھوپھی پر برہم ہو گئے