اسلام آباد: سینئر صحافی کامران خان کا کہنا ہے کہ چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کو توشہ خانہ میں نااہل قرار دیا جائے گا۔کامران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ اب صرف چند روز کی بات ہے پاکستان کی سیاست میں دھماکہ خیز پیش رفت میں عمران خان توشہ خانہ کیس میں سیشن کورٹ سے سزا پائیں گے اور سیاست سے نا ہل ہوجائیں گے۔انہوں نے کہا کہ عین ممکن ہے گرفتار بھی ہوجائیں۔ توشہ خانہ کیس اب فیصلہ کسی بھی روز آسکتا ہے، سپریم کورٹ میں آج عمران خان کو ایک اور پسپائی ملی۔کامران خان نے کہا کہ بظاہر پی ٹی آئی بانی کی بچت ممکن نہیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی



















































