جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

مری سے لاہور آنے والی مسافروں سے بھری بس الٹ گئی

datetime 4  اگست‬‮  2023 |

اسلام آباد: مری ایکسپریس وے پر بس الٹنے سے درجنوں افراد زخمی ہو گئےمری ایکسپریس وے پر بستال موڑ کے قریب ایک بس الٹ گئی۔ریسکیو 1122 حکام کے مطابق مری سے لاہور جانے والی بس میں 70 سے زائد مسافر سوار تھے جس کے الٹنے سے درجنوں مسافر زخمی ہو گئے۔25 شدید زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مسافر بس ایکسپریس وے پر بستال موڑ کے قریب ڈرائیور سے بے قابو ہو کر الٹی۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو کی پانچ ایمبولنس گاڑیاں اور ریسکیو ایمرجنسی وہیکلز سمیت دیگر طبی عملہ موقع پر پہنچا اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔حادثے کے نتیجے میں 28 افراد زخمی ہوئے جن میں سے تین معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امداد پہنچا کر فارغ کر دیا گیا جبکہ 25 شدید زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جن کا علاج جاری ہے۔حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کا بھی اغاز کر دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…