توانائی کے بحران پر قابو پانے کیلئے بجلی کی پیداوار کے منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کر دی گئی
اسلام آباد( این این آئی)حکومت نے توانائی کے بحران پر قابو پانے کیلئے بجلی کی پیداوار کے مختلف منصوبوں پر کام تیز کر دیا ، پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت 10 ہزار 4 سو میگاواٹ کے 14 منصوبے دسمبر 2018ء تک مکمل ہو جائیں گے۔ وزارت پانی و بجلی کے ذرائع کے مطابق… Continue 23reading توانائی کے بحران پر قابو پانے کیلئے بجلی کی پیداوار کے منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کر دی گئی