سرحدوں کے ساتھ ساتھ سیاسی محاذ بھی گرم ۔۔۔ لاہور میں مشقیں شروع
اسلام آباد (خصوصی رپورٹ ) ملک میں سرحدوں پر گہما گہمی کے ساتھ ساتھ سیاسی ماحول میں بھی خوب تیزی کے ساتھ درجہ حرارت میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے ۔30ستمبر کو ہونے والے پی ٹی آئی کے رائیونڈ مارچ اور جلسے کیحوالے سے دوونوں سیاسی پارٹیوں میں شدید تنائو اور گرما گرمی پائی جاتی ہے… Continue 23reading سرحدوں کے ساتھ ساتھ سیاسی محاذ بھی گرم ۔۔۔ لاہور میں مشقیں شروع











































