تحریک انصاف کے ناراض اراکین اسمبلی کے صبر کاپیمانہ لبریز،بڑا قدم اُٹھانے کی تیاریاں مکمل
اسلام آباد (این این آئی) تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے ناراض اراکین اسمبلی نے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کی جانب سے انٹرویو میں کردار کشی پر 3 ستمبر کو اسلام آباد میں اہم اجلاس طلب کر لیا ہے۔تحریک انصاف کے ناراض اراکین ایم پی اے یاسین خلیل ، قربان علی ، بابر سلیم ٗ امجد آفریدی… Continue 23reading تحریک انصاف کے ناراض اراکین اسمبلی کے صبر کاپیمانہ لبریز،بڑا قدم اُٹھانے کی تیاریاں مکمل