مسئلہ کشمیر ‘ حکومت نے ایسا اقدام کر دیا کہ بھارت سر پکڑ کر بیٹھ گیا
اسلا م آباد(آئی این پی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے مسئلہ کشمیر پر سفارتی مدد حاصل کرنے اورمقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم اور انسانی حقوق کی نہ ختم والی خلاف ورزیوں کے سلسلے کو عالمی سطح پر اجاگر کر نے کے لیے 196ممالک کی پارلیمانوں کے سپیکر وں کو مکتوب ارسال کیے ہیں ۔… Continue 23reading مسئلہ کشمیر ‘ حکومت نے ایسا اقدام کر دیا کہ بھارت سر پکڑ کر بیٹھ گیا