شہید محترمہ بینظیر بھٹوکا خواب وزیراعلیٰ سندھ نے پورا کرنے کا دعویٰ کر دیا
کراچی(این این آئی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہاہے کہ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کا خواب تھا کہ ہر غریب کا اپنا گھرہو ، میں شہید محترمہ بینظیر بھٹوکا خواب پورا کرنا چاہتا ہوں اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو ہاؤسنگ سیل کو کارآمد بنانا چاہتا ہوں ۔ ان خیالات کا اظہارانہوں نے… Continue 23reading شہید محترمہ بینظیر بھٹوکا خواب وزیراعلیٰ سندھ نے پورا کرنے کا دعویٰ کر دیا