جمعہ‬‮ ، 28 فروری‬‮ 2025 

محرم الحرام کا چاندکب نظرآئیگا؟یوم عاشور کب ہونے کا امکان ہے‘ ماہرین فلکیات نے پیش گوئی کردی

datetime 25  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی ) محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 2 اکتوبر کو ہوگا، جبکہ ماہر ین فلکیات کے مطابق نئے اسلامی سال کا آغاز 3 اکتوبر جبکہ یوم عاشور 12 اکتوبر کو ہونے کا امکان ہے۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مفتی منیب الرحمن کی زیر صدارت کراچی میں منعقد ہوگا جبکہ زونل کمیٹیوں کے اجلاس بھی اپنے مقررہ مقامات پر منعقد ہوں گے جس میں شہادتوں کی روشنی میں نئے اسلامی سال اور محرم الحرام کا چاند نظر آنے یا نہ آنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔ماہرین فلکیات کے مطابق 2 اکتوبر بروز اتوار بمطابق 29 ذی الحج کو محرم الحرام کا چاند نظر آنے کا قوی امکان ہے جس کے بعد یوم عاشورہ 10 محرم الحرام 1438ھ بدھ 12 اکتوبر کو ہوگی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نارمل ملک


حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…