ہفتہ‬‮ ، 22 فروری‬‮ 2025 

ضلع ناظم کے اختیارات،خیبرپختونخواحکومت نے بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 23  جولائی  2016

ضلع ناظم کے اختیارات،خیبرپختونخواحکومت نے بڑا قدم اُٹھالیا

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخواحکومت نے ضلع کے تمام محکموں کے افسران کوضلعی ناظم کے ماتحت کرتے ہوئے ان کے اختیارات اور صوابدیدی فنڈمیں مزیداضافہ کردیاہے گزشتہ سال کے برعکس ضلع ناظم ترقیاتی فنڈکا55اورتحصیل ناظم50فیصداپنے صوابدید پر استعمال کرسکے گا اس کے علاوہ تمام محکمے اس بات کے پابندہونگے کہ سرکاری ملازمین کی تعیناتی وتبادلوں کے حوالے… Continue 23reading ضلع ناظم کے اختیارات،خیبرپختونخواحکومت نے بڑا قدم اُٹھالیا

حکومت کا یکم اکتوبر سے ملک بھر میں موجودہ پیٹرول کی فروخت بند کر نے کا فیصلہ،نیا پٹرول کتنے میں ملے گا؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 23  جولائی  2016

حکومت کا یکم اکتوبر سے ملک بھر میں موجودہ پیٹرول کی فروخت بند کر نے کا فیصلہ،نیا پٹرول کتنے میں ملے گا؟تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (این این آئی )حکومت نے یکم اکتوبر سے ملک بھر میں موجودہ پیٹرول کی فروخت بند کر کے صرف عالمی معیار کا پیٹرول 92 رون فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ وزارت پیٹرولیم نے تمام ریفائنریز اور آئل مارکیٹنگ کمپنیز کو فیصلے سے آگاہ کر دیا ۔ ذرائع کے مطابق وزارت پیٹرولیم… Continue 23reading حکومت کا یکم اکتوبر سے ملک بھر میں موجودہ پیٹرول کی فروخت بند کر نے کا فیصلہ،نیا پٹرول کتنے میں ملے گا؟تفصیلات سامنے آگئیں

شرمین عبید چنائے نے ایک اور بڑا اعزازحاصل کرلیا

datetime 23  جولائی  2016

شرمین عبید چنائے نے ایک اور بڑا اعزازحاصل کرلیا

کراچی(این این آئی) آسکر ایوارڈ یافتہ ڈائریکٹر شرمین عبید چنائے کی ایک اور ڈاکیومنٹری فلم سانگ آف لاہور کو لندن انڈین فلم فیسٹیول میں آڈینس چوائس ایوارڈ دیا گیا۔فلم کی تخلیق میں شرمین عبید چنائے کے ساتھ اینڈی شاکن نے حصہ لیا ہے۔فلم کی کہانی سچل اسٹوڈیو کے گرد گھومتی ہے جو عزت مجید نے… Continue 23reading شرمین عبید چنائے نے ایک اور بڑا اعزازحاصل کرلیا

عازمین حج کا فلائٹ شیڈول ویب سائٹ پر جاری کردیاگیا

datetime 23  جولائی  2016

عازمین حج کا فلائٹ شیڈول ویب سائٹ پر جاری کردیاگیا

لاہور (این این آئی) گورنمنٹ سکیم کے عازمین کا فلائٹ شیڈول وزارت مذہبی امور کی ویب سائٹ www.hajjinfo.orgپر مہیا کر دیا گیا ہے ۔کامیاب درخواست دہند گان اپنی حج درخواست یا قومی شناختی کارڈ کا نمبر اینٹر کر کے اپنی پرواز کی تاریخ ‘ وقت‘ مقام روانگی اور ائر لائن کے بارے میں تفصیلات معلوم… Continue 23reading عازمین حج کا فلائٹ شیڈول ویب سائٹ پر جاری کردیاگیا

سانحہ بلدیہ فیکٹری ،256افراد کی ہلاکت،کیس میں اہم پیشرفت ،اہم سیاسی رہنما زد میں آگئے

datetime 23  جولائی  2016

سانحہ بلدیہ فیکٹری ،256افراد کی ہلاکت،کیس میں اہم پیشرفت ،اہم سیاسی رہنما زد میں آگئے

کراچی (این این آئی)سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے ۔ایم کیو ایم تنظیمی کمیٹی کے سابق انچارج حماد صدیقی کو مرکزی نامزد کرتے ہوئے مقدمے کا ضمنی چالان عدالت میں پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق سانحہ بلدیہ ٹاؤن فیکٹری کیس کے حوالے سے حکومت سندھ… Continue 23reading سانحہ بلدیہ فیکٹری ،256افراد کی ہلاکت،کیس میں اہم پیشرفت ،اہم سیاسی رہنما زد میں آگئے

اسد کھرل کا معاملہ،2014ء سے پہلے ۔۔۔وزیرداخلہ سندھ کا حیرت انگیز انکشاف

datetime 23  جولائی  2016

اسد کھرل کا معاملہ،2014ء سے پہلے ۔۔۔وزیرداخلہ سندھ کا حیرت انگیز انکشاف

کراچی(این این آئی)سندھ کے وزیر داخلہ سہیل انورخان سیال نے کہاہے کہ اسد کھرل کا واقعہ غلط فہمی کی بنیاد پر ہوا ،کسی جرائم پیشہ کو کبھی سپورٹ کیا نہ کریں گے،میرا بھائی کسی بھی مجرمانہ سرگرمی میں ملوث نہیں ہے۔ایک خصوصی انٹرویومیں سندھ کے وزیرداخلہ نے کہاکہ اسد کھرل 2014 سے پہلے میرے مخالفین… Continue 23reading اسد کھرل کا معاملہ،2014ء سے پہلے ۔۔۔وزیرداخلہ سندھ کا حیرت انگیز انکشاف

فرانسیسی تعمیراتی انجینئر لاہور پہنچ کرششدر،ایئرپورٹ سے ہی واپس

datetime 23  جولائی  2016

فرانسیسی تعمیراتی انجینئر لاہور پہنچ کرششدر،ایئرپورٹ سے ہی واپس

لاہور ( این این آی) سفری دستاویزات مکمل نہ ہونے پر امیگریشن حکام نے فرانسیسی تعمیراتی انجینئر روکیرو پاردو کو لاہور داخلے سے روک دیا ،فرانسیسی انجینئر لاہور ایئر پورٹ کی توسیع پر کام کرنے کے لیے آیا لیکن داخلہ نہ ملنے پر واپس چلا گیا۔ امیگریشن ذرائع کے مطابق فرانسیسی تعمیراتی انجینئر روکیرو پاردو… Continue 23reading فرانسیسی تعمیراتی انجینئر لاہور پہنچ کرششدر،ایئرپورٹ سے ہی واپس

اے آئی جی عاشر حمید کی پراسرار موت ،نئے سوال کھڑے ہوگئے،معاملہ بڑھ گیا

datetime 23  جولائی  2016

اے آئی جی عاشر حمید کی پراسرار موت ،نئے سوال کھڑے ہوگئے،معاملہ بڑھ گیا

اسلام آباد/لاہور( این این آئی )ایڈیشنل آئی جی اسلام آبادعاشر حمید کی پراسرار موت کا معمہ حل نہ ہو سکا ،پوسٹمارٹم رپورٹ کے مطابق ائیر کنڈیشنڈ کمرہ ہونے کے باعث موت کے وقت کا صحیح تعین نہیں ہو سکا البتہ انہوں نے رات ڈیڑھ بجے کے بعدکوئی ٹھوس چیز نہیں کھائی ،جبکہ بظاہر دل کے… Continue 23reading اے آئی جی عاشر حمید کی پراسرار موت ،نئے سوال کھڑے ہوگئے،معاملہ بڑھ گیا

دوستی کے نئے دور کاآغاز،پاکستان اور روس نے بالاخراہم ترین قدم اُٹھالیا

datetime 23  جولائی  2016

دوستی کے نئے دور کاآغاز،پاکستان اور روس نے بالاخراہم ترین قدم اُٹھالیا

اسلام آباد (این این آئی )پاکستان اور روس نے بالاخراہم ترین قدم اُٹھالیا،پاکستان اور روس نے دو طرفہ آپریشنل فوجی مشقوں کے انعقاد ، ایوی ایشن اور دفاعی شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے جبکہ روسی فضائیہ کے سربراہ نے پاکستان ایئر فورس کے اعلیٰ پیشہ ورانہ معیار کو سراہا ہے ۔پاک فضائیہ… Continue 23reading دوستی کے نئے دور کاآغاز،پاکستان اور روس نے بالاخراہم ترین قدم اُٹھالیا