پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

قیادت کی ہدایت پر (ن) لیگ نے سیاسی سر گرمیاں معطل رکھیں

datetime 30  ستمبر‬‮  2016 |

لاہور (این این آئی )کسی بھی طرح کے تصادم سے بچنے کیلئے (ن) لیگ نے اپنی سیاسی سر گرمیاں معطل رکھیں۔ پی ٹی آئی کی طرف سے رائیونڈ کی طرف مارچ اور جلسے کے اعلان کے بعد (ن) لیگ کے کارکنوں میں شدید اشتعال پایا جاتا تھا اورمزاحمت کی تیاری بھی کی گئی تھی ۔ تاہم (ن) لیگ کی قیادت کی طرف سے کارکنوں کو کسی بھی اقدام سے باز رہنے اور صبر و تحمل کا مظاہرہ کرنے کے احکامات دئیے گئے ۔ قیادت کی ہدایت پر گزشتہ روز (ن) لیگ نے لاہور میں اپنی سیاسی سرگرمیاں معطل رکھیں اورپارٹی دفاتر بھی بند رہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…