جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

لاہور ایئرپورٹ سے ایان علی کے بعد ایک اور بڑی گرفتاری،گرفتار عورت کون ہے؟حیرت انگیز انکشاف

datetime 30  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی ) لاہور اےئر پورٹ پر کسٹمز حکام نے کارروائی کرتے 44ہزار 6سو یورو استنبول سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ترکش خاتون کو حراست میں لے لیا۔ بتایاگیا ہے کہ لاہورکے علامہ اقبال انٹر نیشنل اےئرپور ٹ پر کسٹمز حکام نے کارروائی کرتے ہوئے 44ہزار 6سے یو رو استنبول سمگل کرنے کی کوشش ناکام دی اور 32سالہ ترکش خاتون کانسووار دالی کو تفتیش کے لئے کسٹمز ہاؤس منتقل کردیا ۔ کسٹمز حکام کے مطابق سمگل ہونے والے یور و ترکش خاتون کے بیگ سے برآمد کئے گئے ۔

موضوعات:



کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…