خورشید شاہ کی تقریر میں برہان وانی اورکلبھوشن یادیوایک ہی ہوگئے،ناقابل یقین صورتحال
اسلام آباد(نیوزڈیسک)خورشید شاہ کی تقریر میں برہان وانی اورکلبھوشن یادیوایک ہی ہوگئے،ناقابل یقین صورتحال،تقریر کے دوران اس وقت حیرت انگیز صورتحال پیدا ہوگئی جب خورشید شاہ وزیراعظم کے اقوام متحدہ میں خطاب کرتے ہوئے شدید تنقید جاری رکھے ہوئے تھے دوران تقریر خورشید شاہ نے ایک موقع پر کلبھوشن یادیو اور برہان وانی کے نام… Continue 23reading خورشید شاہ کی تقریر میں برہان وانی اورکلبھوشن یادیوایک ہی ہوگئے،ناقابل یقین صورتحال











































