پاکستان سے گرفتار کئے گئے امریکی شہری کو ملک بدر کیا گیا تھا، اس وقت وہ کن سرگرمیوں میں ملوث تھا ؟ تہلکہ خیز انکشافات
اسلام آباد(مانیٹرنگ )وزیرِداخلہ چوہدری نثار علی خان نے بلیک لسٹ پر موجود ایک امریکی شہری کو امیگریشن کی اجازت دینے کے واقعے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے اسلام آباد ائیر پورٹ پر تعینات ایف آئی اے کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر سمیت امیگریشن کا شفٹ عملہ معطل کر دیا ہے ۔ جبکہ ہوسٹن سے مذکورہ امریکی کو… Continue 23reading پاکستان سے گرفتار کئے گئے امریکی شہری کو ملک بدر کیا گیا تھا، اس وقت وہ کن سرگرمیوں میں ملوث تھا ؟ تہلکہ خیز انکشافات