لاہور،شاد باغ میں پیٹرول چھڑک کر خاتون کو زندہ جلا دیا گیا
لاہور(آئی این پی) لاہور کے علاقہ احمد پارک میں شادی نہ ہونے کی رنجش پر بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی کا گھر اجاڑ دیا‘ جیٹھ نے آگ لگا کر چھ ماہ کی حاملہ بھاوج کو زندہ جلادیا اور خود موقع سے فرار ہونے میں کا میاب۔بتایا گیا ہے کہ شادباغ کے علاقے میں وارث نامی… Continue 23reading لاہور،شاد باغ میں پیٹرول چھڑک کر خاتون کو زندہ جلا دیا گیا