پاکستان میں داعش کیلئے دہشتگرد بھرتی کرنے والابڑا سنٹر پکڑا گیا۔۔۔تہلکہ خیز انکشافات
راولپنڈی (این این آئی) سی ٹی ڈی پنجاب نے راولپنڈی ٗ اٹک اور ٹیکسلا میں آپریشن کر کے داعش کیلئے بھرتیاں کرنے والے چار مبینہ دہشت گرد گرفتار کر لیے ہیں۔سی ٹی ڈی پنجاب کے ذرائع نے دعویٰ کیا کہ راولپنڈی، اٹک اور ٹیکسلا میں آپریشن کے دوران داعش کیلئے بھرتیاں کرنے والے نیٹ ورک… Continue 23reading پاکستان میں داعش کیلئے دہشتگرد بھرتی کرنے والابڑا سنٹر پکڑا گیا۔۔۔تہلکہ خیز انکشافات