میڈیا تحریک انصاف کو اتنی کوریج کیوں دیتا ہے؟ نہال ہاشمی نے سنگین الزام لگا دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر نہال ہاشمی نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ پی ٹی آئی میڈیا اداروں کو بیرون ملک سے اشتہارات لے کر دے رہی ہے جس کے بدلے میں میڈیا پی ٹی آئی کو مکمل کوریج دے رہا ہے… Continue 23reading میڈیا تحریک انصاف کو اتنی کوریج کیوں دیتا ہے؟ نہال ہاشمی نے سنگین الزام لگا دیا