تم چیختے رہو ، چلاتے رہو مگر ہم کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے ۔۔وزیر داخلہ نے بھارت کو منہ توڑ جواب دے دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان کے چیخنے چلانے سے مسئلہ کشمیر پر پاکستان کا موقف تبدیل نہیں ہوسکتا اور نہ ہی پاکستان کشمیریوں کی حمایت سے کسی طور پر پیچھے ہٹے گا۔اسلام آباد میں آزاد جموں و کشمیر کے وزیر… Continue 23reading تم چیختے رہو ، چلاتے رہو مگر ہم کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے ۔۔وزیر داخلہ نے بھارت کو منہ توڑ جواب دے دیا