عمران خان نے پنجاب کے 10اضلاع میں بلدیاتی انتخابات میں امیدواروں کو ٹکٹیں دینے کا اختیار اہم رہنماکو سونپ دیا

17  اکتوبر‬‮  2016

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے پنجاب کے 10اضلاع میں بلدیاتی انتخابات میں امیدواروں کو ٹکٹیں دینے کا اختیار وسطی پنجاب کے صدر عبد العلیم خان کو سونپ دیا ۔ عبد العلیم خان کولاہور ، قصور ،شیخوپورہ ، ننکانہ صاحب،گوجرانوالہ ،گجرات ، حافظ آباد، منڈی بہاؤ الدین ،سیالکوٹ اور نارووال کی ذمہ داری سونپی گئی ہے ۔ دس اضلاع میں میئر ، ڈپٹی میئر ،چیئرمین ، وائس چیئرمین اور اقلیت اور دیگر ونگز کیلئے امیدواروں کاچناؤ اور انہیں ٹکٹیں دی جائیں گی ۔ پی ٹی آئی نے تحریک انصاف کے سربراہ کی طرف سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کی کاپی الیکشن کمیشن پنجاب کے دفتر میں بھی جمع کر ادی ہے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…