ایم کیو ایم کے چار دھڑوں کی بات سچ ہوگئی، اب جنرل راحیل شریف۔! معروف سیاستدان نے پیش گوئی کردی
کراچی (نیوزڈیسک)سندھ کے صوبائی وزیرخوراک منظوروسان نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کے حوالے سے اہم خواب دیکھ لیاہے ۔جس میں منظوروسان جنرل راحیل شریف کومدت ملازمت پوری ہونے کے بعد خوشی سے ریٹائرڈہوتادیکھ رہے ہیں ۔ایک قومی اخبارسے منظوروسان نے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ پاکستان کے عوام جنرل راحیل شریف کاعزت ا وراحترام کرتے ہیں وہ… Continue 23reading ایم کیو ایم کے چار دھڑوں کی بات سچ ہوگئی، اب جنرل راحیل شریف۔! معروف سیاستدان نے پیش گوئی کردی











































