اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

میاں طاہر نے خود اپنے اوپر حملہ کروایا ،رانا ثناء اللہ کی پھر عابدشیرعلی سے ٹھن گئی

datetime 17  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی ) صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ میاں طاہر نے خود اپنے اوپر حملہ کروایا ، یہ شخص اس قابل نہیں کہ اسے جواب دیا جائے ۔حکمران جماعت کے رکن اسمبلی میاں طاہر کی طرف سے پنجاب اسمبلی میں اپنے اوپر لگائے گئے الزامات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ میاں طاہر کا فراڈ پہلے بھی سامنے آچکا ہے ۔ اس نے خود اپنے اوپر حملہ کروایا ۔ یہ شخص اس قابل نہیں کہ اسے جواب دیا جائے، عابد شیر علی یا ان کے والد الزامات لگائیں تو جواب دوں گا ۔ قبل ازیں میاں طاہر نے پنجاب اسمبلی میں الزام لگاتے ہوئے کہا تھا کہ مجھ پر چار جان لیوا حملے ہوچکے ہیں لیکن حکومت ابھی تک خاموش ہے ، ڈیڑھ سال قبل ہونیوالے حملے کے ملزمان نے رانا ثناء اللہ کا نام لیا ۔ آخری حملے کے ملزمان ابھی تک گرفتار نہیں ہوئے ، اگر مجھے یا میرے خاندان کو کچھ بھی ہوا تو اس کے ذمہ دار رانا ثناء اللہ ہوں گے ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…