پاکستان کیلئےفیصلہ کن وقت آگیا،کارکن ازکم یہ کام کردیں ،عمران خان کاویڈیوپیغام سامنے آگیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے فنڈریزنگ کےلئے اپنے ایک ویڈیوپیغام میں کہاہےکہ پاکستان کیلئےفیصلہ کن وقت آگیاہے۔ چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نےکہاہےکہ کارکن احتجاجی تحریک کیلئےچندہ دیں۔یہ چندہ دھرنےپرخرچ کیاجائےگا۔عمران خان نے اپیل کی کہ ہرکارکن کم ازکم100روپےچندہ جمع کرائے۔انھوں نے کہاکہ نوازشریف استعفیٰ دیں یااحتساب کیلئےپیش ہوں۔ان… Continue 23reading پاکستان کیلئےفیصلہ کن وقت آگیا،کارکن ازکم یہ کام کردیں ،عمران خان کاویڈیوپیغام سامنے آگیا









































