اسلام آباد دھرنا، ایک ہزار سے کم کارکنان لانے والے ضلعی صدر کے ساتھ کیا ہوگا؟’’کپتان‘‘ نے انتباہ کردیا
لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اسلام آباد کے احتجاج کی کال کو کامیاب بنانے کیلئے پنجاب کے ضلعی صدور کوٹاسک سونپ دیا ، ایک ہزار سے کم کارکنان لانے والے ضلعی صدر کیخلاف ایکشن لینے کا عندیہ دیدیا گیا ۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی سربراہ نے وسطی پنجاب… Continue 23reading اسلام آباد دھرنا، ایک ہزار سے کم کارکنان لانے والے ضلعی صدر کے ساتھ کیا ہوگا؟’’کپتان‘‘ نے انتباہ کردیا











































