صدراورسی ای او اےآروائی نیٹ ورک سلمان اقبال کی بڑی صاحبزادی انتقال کرگئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اے آر وائے نیوز کے سی ای او سلمان اقبال کی بڑی صاحبزادی سمعیہ سلمان دبئی میں انتقال کر گئیں ۔سمعیہ سلمان کی تدفین دبئی میں کی گئی ، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب و دیگر نے ان کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔