منی لانڈرنگ کیس،مونس الٰہی کی اہلیہ ،بھائی سمیت 8 ملزمان کی عبوری ضمانت میں18 مئی تک توسیع
لاہور( این این آئی)لاہورکی مقامی عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں سابق وفاقی وزیر چودھری مونس الٰہی کی اہلیہ تحریم الٰہی اور بھائی راسخ الٰہی سمیت آٹھ ملزمان کی عبوری ضمانت میں 18 مئی تک توسیع کردی۔ ایف آئی اے منی لانڈرنگ کے کیس میں تحریم الٰہی سمیت 8 ملزمان کی عبوری ضمانت پرسماعت ہوئی۔جج… Continue 23reading منی لانڈرنگ کیس،مونس الٰہی کی اہلیہ ،بھائی سمیت 8 ملزمان کی عبوری ضمانت میں18 مئی تک توسیع