جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

جون میں ملک کے مشہور سیاحتی مقام پر برفباری

datetime 14  جون‬‮  2023 |

چلاس : سال کے سب سے گرم مہینے جون میں ملک کے مشہور سیاحتی مقام پر برفباری کا آغاز۔ تفصیلات کے مطابق سال کے سب سے گرم ترین مہینے جون میں جہاں ایک جانب ملک کے بیشتر علاقوں میں سورج آگ برسا رہا ہے، تو دوسری جانب ملک کے ایک مشہور سیاحتی مقام نے منگل کی شام کو برف کی چادر اوڑھ لی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بابوسر ٹاپ پر برفباری کے باعث موسم سرد ہو گیا، جبکہ چلاس اور دیگر کچھ شمالی علاقوں میں موسلادھار بارش جاری ہے۔اس تمام صورتحال میں سیاحوں اور مقامی شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…