بشریٰ بی بی نے مریم نواز کو قانونی نوٹس بھجوا دیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کو قانونی نوٹس بھجوادیا۔مریم نواز کے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف بیان کے معاملے پر انہیں نوٹس بھجوایا گیا ہے، پی ٹی آئی کے مطابق قانونی نوٹس فیصل… Continue 23reading بشریٰ بی بی نے مریم نواز کو قانونی نوٹس بھجوا دیا