باس کون ہے؟پہلے ہی دن نوازشریف نے نئی فوجی قیادت کے ساتھ کیا، کیا؟،معروف تجزیہ نگار نے بڑا سوال اُٹھادیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف دفاعی تجزیہ کارحسن عسکری نے کہاہے کہ ماضی میں سول ملٹری تعلقات میں بگاڑ رہاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے دفاعی تجزیہ کارحسن عسکری نے کہاکہ نئے آرمی چیف کی تقرری کے بعد چاریاچھ ہفتے اہم ہیں کیونکہ ان دنوں میں آرمی چیف نے کئی تقرریا ں کرناہوتی ہیں اوراہم فیصلے کرناہوتے… Continue 23reading باس کون ہے؟پہلے ہی دن نوازشریف نے نئی فوجی قیادت کے ساتھ کیا، کیا؟،معروف تجزیہ نگار نے بڑا سوال اُٹھادیا











































