وزیراعلیٰ پنجاب کا میجر شبیر شریف شہید کی برسی کے موقع پر پیغام
لاہور(نیوزرپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے میجر شبیر شریف شہید کی برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ میجر شبیر شریف شہید نے پاک وطن کے دفاع کیلئے اپنی جان نچھاور کی۔پوری قوم کو ان کی عظیم قربانی پر فخر ہے۔ انہوں نے کہا کہ مادر وطن کی حفاظت کیلئے اپنی قیمتی جانوں… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب کا میجر شبیر شریف شہید کی برسی کے موقع پر پیغام











































