مریم نواز اب کہاں ہیں؟ شیخ رشید نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک)مریم نواز اب کہاں ہیں؟ شیخ رشید نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا، تفصیلات کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ شائد مریم نواز پاکستان چھوڑ چکی ہیں ، انہوں نے کہا کہ کیپٹن صفدر کے بیان میں یقیناً کوئی حکمت عملی ہوگی ، نجی ٹی وی… Continue 23reading مریم نواز اب کہاں ہیں؟ شیخ رشید نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا











































