تحریک انصاف کا وفاقی وزیر ریلوے سے استعفے کامطالبہ
اسلام آباد(این این آئی)تحریک انصاف نے وفاقی وزیر ریلوے سے استعفے کامطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ خواجہ سعدرفیق شہریوں کی زندگی کیلئے ایک خطرہ بن چکے ہیں،گزشتہ تین برس میں سینکڑوں افراد ریلوے حادثات میں اپاہج جبکہ درجنوں زندگیاں ہار گئے ، شہری ٹرین حادثات میں جانیں ہار رہے ہیں جبکہ سعد رفیق وزیر اعظم… Continue 23reading تحریک انصاف کا وفاقی وزیر ریلوے سے استعفے کامطالبہ











































