وفاقی حکومت بھی خیبرپختونخوا کے نقش قدم پر،بڑا منصوبہ اپنالیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت بھی خیبرپختونخوامیں تحریک انصاف کی حکومت کے نقش قدم پرچل پڑی۔وفاقی حکومت نے ملک بھرمیں 10کروڑنئے پودے لگانے کاایک منصوبہ بنایاہے اوراس منصوبے کوپاکستان سینٹرل ڈیویلپمنٹ کمیٹی کے اجلاس میں منظورکیاگیااورحتمی منظوری وزیراعظم نوازشریف نے دید ی ہے ۔اس منصوبے کے تحت ملک بھرمیں 10کروڑپودے لگائے جائیں گے جن پرتقریباساڑھے تین کروڑلاگت آئے گی اوریہ… Continue 23reading وفاقی حکومت بھی خیبرپختونخوا کے نقش قدم پر،بڑا منصوبہ اپنالیا











































